جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2017

مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں موجود باصلاحیت شامی اور عراقی مہاجرین کو شہریت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی وزارت داخلہ اس سلسلے میں کام کر رہی ہے، تاہم کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد کچھ مہاجرین کو ترک شہریت دی جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading مہاجرین کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتاہے؟ ترک صدر نے عظیم مثال قائم کردی

سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

datetime 7  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پولیس نے کارروائی کر کے4 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو گاڑیوں کے سپیئر پارٹس چوری کرنے کے الزام میں… Continue 23reading سعودی عرب میں شرمناک الزام میں 4پاکستانیوں سمیت 7افراد گرفتار

اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

اسٹاک ہوم(آئی این پی)سویڈن کے دوسرے بڑے شہر یوہتیبوری میں سواریوں کو مختصر فاصلوں تک پہنچانے کے لیے تجرباتی طور پر تین پہیوں والا کرائے کا رکشہ متعارف کرادیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق’’ انٹرنیٹ پربزنس انسائیڈر نورڈیک‘‘ ویب سائٹ کے مطابق سویڈن کے اس رکشے کو’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ بیٹری کی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں رکشہ متعارف ،’’پوڈ ٹیکسی‘‘کا نام دیدیاگیا

مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی خاتون اول مشعل اوباما وائٹ ہاؤ س میں اپنی آخری تقریر کے دوران جذباتی ہو گئیں، بمشکل آنسو کنٹرول کرتی رہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤ س میں قونصلر آف دی ائیر کے اعزاز میں دی جانے والی تقریب میں مشعل اوباما نے اپنی آخری تقریر کی۔ اس دوران امریکی خاتون اول… Continue 23reading مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ایئر لائن کے مسافر کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے نیویارک جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بزنس کلاس میں بیٹھا مسافر اکانومی کلاس میں بیٹھی خاتون کے سامنے والی سیٹ خالی دیکھ کر وہاں جا بیٹھا اور اسے… Continue 23reading اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2017

شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک

دمشق (آئی این پی)ترک سرحد کے قریب واقع شامی شہر اعزاز میں کار بم دھماکے میں 45 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں کئی عمارتیں بھی تباہ ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک سرحد کے قریب واقع شامی شہر اعزاز میں کار بم دھماکہ ایک مصروف مارکیٹ میں کیاگیا جس میں… Continue 23reading شام میں بڑی تباہی،درجنوں ہلاک

ہمارے خلاف یہ کام کیوں کیا؟ اسرائل نے اقوام متحدہ کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ہمارے خلاف یہ کام کیوں کیا؟ اسرائل نے اقوام متحدہ کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کے بعد سے اسرائیل کا غصہ اب تک ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی فنڈنگ میں کٹوتی کا اعلان بھی کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب ڈینی ڈینن نے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے… Continue 23reading ہمارے خلاف یہ کام کیوں کیا؟ اسرائل نے اقوام متحدہ کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے نائیکوپ کارڈ ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے اس سلسلے میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے جو اجلاس کے منٹس کے ساتھ وزارت داخلہ کو… Continue 23reading کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟

پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بالآخر اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا ہے اور بھارت کی پاکستان میں مداخلت کے خلاف ڈوزیئر جمع کروا دیا ہے۔ اس کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا خط بھی ہے جس میں انڈین ایجنٹ کلبھوشن یادیو کا اعترافی بیان بھی شامل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا