مسلمان مخالف بیان ۔۔ بھارتی معروف ہندو قوم پرست رہنما کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا اس نے سوچا بھی نہیں ہوگا
نئی دہلی (این این آئی)حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے متنازع ہندو قوم پرست ساکشی مہاراج کے خلاف مسلم مخالف بیان دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ساکشی مہاراج نے میرٹھ میں منعقدہ ہندوؤں کے مذہبی اجتماع میں اپنے ایک بیان میں بظاہر مسلمانوں کو آبادی میں اضافے کی وجہ… Continue 23reading مسلمان مخالف بیان ۔۔ بھارتی معروف ہندو قوم پرست رہنما کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا اس نے سوچا بھی نہیں ہوگا