منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ خاندان کو کس خاندان سے نفرت تھی ؟ ایف بی آئی کا دعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی )یف بی آئی نے ٹرمپ خاندان کے نسلی امتیاز برتنے کی تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ خاندان سیاہ فام افراد سے نفرت کرتا تھا،1973 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ پر سیاہ فام افراد کو اپارٹمنٹس سے نکالنے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ایف بی آئی نے 389 صفات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے جس میں اب ٹرمپ خاندان پر نسلی امتیاز برتنے کا الزام لگاتے ہوئے ٹرمپ خاندان پر نسلی امتیاز برتنے کی تاریخ سے پردہ اٹھادیا ہے۔ 70کی دہائی میں ٹرمپ خاندان کے

 

رئیل اسٹیٹ بزنس میں نسلی امتیاز برتنے پر 389 صفات پر مشتمل رپورٹ جاری ۔رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹرمپ مینیجمنٹ کمپنی سیاہ فام افراد کو اپنی بلڈنگز میں رہائش نہیں دیتی تھی اور دگنے کرائے بتا کر دور رکھتی تھی ۔1973 میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فریڈ ٹرمپ پر سیاہ فام افراد کو اپارٹمنٹس سے نکالنے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ واضع رہے ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت امریکی تاریخ کے متنازعہ ترین صدر ہیں اب نہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ متنازعہ ہیں بلکہ انکا خاندان کا کردار پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں،پہلے امریکی اخبارات نے ٹرمپ کے دادا کو ایک بھگوڑا قرار دیا تھا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…