اسلام کو دہشتگردی کا منبع کہنے والوں کو جرمن چانسلرانجیلا میرکل کا منہ توڑ جواب
میونخ(آئی این پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلم ممالک کی شمولیت ناگزیر ہے،اسلام کو دہشتگردی کا منبع نہیں کہہ سکتے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں جرمن چانسلر نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتیں کہ اسلام دہشت گردی کا منبع… Continue 23reading اسلام کو دہشتگردی کا منبع کہنے والوں کو جرمن چانسلرانجیلا میرکل کا منہ توڑ جواب







































