پولیس نے ٹریفک حادثات کی انوکھی وجہ پیش کر دی
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ ٹریفک پولیس نے ٹریفک حادثوں کی انوکھی وجہ پیش کر دی،پولیس کے مطابق مختلف تہواروں کے موقعوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد نیوزی لینڈ کا رخ کرتی ہے اور اس موقع پر زیادہ تر ڈرائیورز ایشین ہوتے ہیں جو کہ بہت آہستہ رفتار میں ڈرائیو کرتے ہیں جس سے اوور… Continue 23reading پولیس نے ٹریفک حادثات کی انوکھی وجہ پیش کر دی