افسوسناک خبر۔۔۔۔ ایک اور طیارہ گر کر تباہ
عمان(این این آئی)اردن کا ایک ایف سولہ لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث سعودی عرب کے صوبے نجران میں گر کر تباہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ذمے دار عسکری ذریعے نے بتایا کہ حادثے میں طیارے کا ہوا باز محفوظ رہا۔عسکری ذریعے کا کہنا تھاکہ… Continue 23reading افسوسناک خبر۔۔۔۔ ایک اور طیارہ گر کر تباہ







































