ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افسوسناک خبر۔۔۔۔ ایک اور طیارہ گر کر تباہ

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان(این این آئی)اردن کا ایک ایف سولہ لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث سعودی عرب کے صوبے نجران میں گر کر تباہ ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ذمے دار عسکری ذریعے نے بتایا کہ حادثے میں طیارے کا ہوا باز محفوظ رہا۔عسکری ذریعے کا کہنا تھاکہ

سعودی عرب کی اراضی میں گرنے والا اردن کی رائل ایئرفورس کا مذکورہ ایف سولہ طیارہ سعودی عرب کے زیر قیادت عرب فوجی اتحاد کے مشن میں شریک تھا۔طیارے کا ہوا باز فرسٹ لیفٹننٹ عدنان نعیم عبدالعزیز نباص پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر سعودی عرب کی سرزمین پر اتر گیا۔ اردنی ہوا باز وطن واپس لوٹ گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…