امریکہ پر بڑی خوفناک تباہی منڈلانے لگی لاکھوں افراد کو شہر چھوڑنے کا حکم دیدیا گیا!!
کیلیفورنیا(آئی این پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں امریکاکابلندترین ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا،ڈیم کا اسپل وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا، ایک لاکھ 30ہزار افراد کومحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کا حکم جبکہ امریکی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ نے شہریوں کو اوروول شہرکی جانب سفرنہ کرنے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ پر بڑی خوفناک تباہی منڈلانے لگی لاکھوں افراد کو شہر چھوڑنے کا حکم دیدیا گیا!!







































