ایران سے مذاکرات،سعودی عرب نے تین شرطیں عائد کردیں
واشنگٹن /ریاض(آئی این پی )سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ ایران خطے میں تشویش کے تین مرکزی محوروں کی نمائندگی کرتا ہے جن میں سرحد پار نظریات، عدم استحکام کی حالت اور دہشت گردی شامل ہے۔ امریکی جریدے ’’فارن افیئرز‘‘ کے ساتھ انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان… Continue 23reading ایران سے مذاکرات،سعودی عرب نے تین شرطیں عائد کردیں