بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی صدر نے وائٹ ہائوس چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپعہدہ صدار ت سنبھالنے کیبن فیور کا شکار ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر  ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں

تاہم اب انہوں نے وائٹ ہائوس کے ماحول سے نکل کر فلوریڈا میں اپنے فارہم ہاس پر جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنی بعض ذمہ داریاں مشیروں اور قریبی عہدیداران کو سونپنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…