جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیلی سفیرنے اہم ملک سے معافی مانگ لی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

اسرائیلی سفیرنے اہم ملک سے معافی مانگ لی

لندن(آئی این پی)اسرائیلی سفیرنے برطانوی وزیر کے خلاف بیان پر معافی مانگ لی ۔برطانوی میڈیاکے مطابق برطانیہ کیلئے اسرائیل کے سفیر نے اپنے عملے کے ایک رکن کی جانب سے برطانوی وزراتِ خارجہ کے وزیرِ کو ہٹائے جانے کی بات کہنے پر معذرت کی ہے۔خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ایک فلم میں دیکھا جا… Continue 23reading اسرائیلی سفیرنے اہم ملک سے معافی مانگ لی

سعودی وزارت حج اور عمرہ کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کردیئے،تفصیلات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2017

سعودی وزارت حج اور عمرہ کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کردیئے،تفصیلات جاری

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے عازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قواعد وضوابط جاری کردیئے ۔وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ دستاویز کے مطابق نگران کمیٹیوں اور مواصلاتی مراکز کے ذریعے ہر طرح کی شکایات وصول کی جائیں گی اور اس طرح عازمین حج اور عمرہ… Continue 23reading سعودی وزارت حج اور عمرہ کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کردیئے،تفصیلات جاری

24 گھنٹے میں ویزے کا اجراء،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

24 گھنٹے میں ویزے کا اجراء،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت خارجہ نے آخرکار مملکت میں داخلے کے لیے تجارتی ویزوں کے حصول کے واسطے اقدامات کو آسان اور تیز تر بنانے کے طریقے کار کی منظوری دیدی۔ اس نئی پیش رفت کے نتیجے میں مملکت کا دورہ کرنے کے خواہش مند غیر ملکی سرمایہ کار اپنا پاسپورٹ دینے کے 24 گھنٹوں… Continue 23reading 24 گھنٹے میں ویزے کا اجراء،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزام کوتسلیم کرلیاہے ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں خفیہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اگرروس کی مداخلت ثابت ہوگئی تواس کاسخت… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لندن (آئی این پی)برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار نے منصوبہ بندی کے بارے میں بتایا،صحافی نے گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2017

شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

دمشق (آئی این پی)شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے عین الفجہ میں پانی کی سپلائی کے ماخذ پر قبضے کے لیے جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے عین الفجہ میں پانی کی سپلائی کے ماخذ پر قبضے کے لیے جھڑپیں پھر شروع ہو گئی ہیں۔ چند روز… Continue 23reading شام کی جنگ افسوسناک صورت اختیارکرگئی،بڑے شہر کاپانی دو ہفتوں سے بند،کس نے بند کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

بغداد(آئی این پی)ترکی نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے پر رضا مندی ظاہر کردی،اس معاملے پر دونوں ممالک کے تعلقات سخت کشیدہ تھے اور عراق کی اعلیٰ قیادت نے اس سلسلے میں ترکی کیخلاف انتہائی سخت اقدامات اٹھانے کا عندیہ دیاتھا،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے بغداد کے دورے کے موقع پر عراق کے… Continue 23reading عراق کی دھمکیاں،بالاخر ترکی بڑے کام پر آمادہ ہوگیا

ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

datetime 8  جنوری‬‮  2017

ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

اسلام آباد (آئی این پی )روزگار کی تلاش میں سعودی عرب جانیوالے چار پاکستانی پردیس میں رل گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال اور اٹک کے رہائشی عمراقبال، ارشد محمود،طارق رحمان اورعبداللہ کو ملازمت چھوڑنے پر کفیل نے جیل بجھوا دیا۔ چاروں پاکستانی حکومت کی مدد کے منتظر ہیں۔ اٹک اور چکوال کے رہنے والے چار… Continue 23reading ملازمت کیوں چھوڑی؟سعودی عرب میں چارپاکستانیوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ

داعش کااسرائیل میں پہلاحملہ

datetime 8  جنوری‬‮  2017

داعش کااسرائیل میں پہلاحملہ

مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی)مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرک اسرائیلی فوجیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 4اسرائیلی فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے،صہیونی فوج نے ٹرک ڈرائیور کو مارنے کا دعویٰ کیاہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے واقعے کوداعش کی دہشتگردی قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی ایمرجنسی سروسز حکام کا کہناہے کہ… Continue 23reading داعش کااسرائیل میں پہلاحملہ