بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں دہشت گردحملے،چین نے فتح کا اعلان کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے باخبر ہے ،عوام کی جان و مال کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے،پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کریگا۔ گینگ شوانگ نے کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کریگا،دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کواہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے،پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے

میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے متاثرین اوران کے خاندانوں سے ہمدردی اور جانی نقصان پر افسو س ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے چین باخبرہے، عوام کی جان و مال کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ گینگ شوانگ نے کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کریگا،دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کواہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے،پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…