سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلئے ایک اوربڑی پریشانی کھڑی ہوگئی
ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی وزارتِ محنت اور سماجی ترقی ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی اپنے کمپیوٹر نیٹ ورک کو ٹھیک کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیر ملکی باشندے اپنے اقامہ کی تجدید نہیں کرا سکے ہیں۔