بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں تلوار سے حملہ،2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک شخص نے تلوار سے 2پاکستانیوں کی انگلیاں کاٹ ڈالیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 20سالہ اماراتی طالب علم کو اقدام قتل کے مقدمے کا سامنا ہے ۔استغاثہ کے ریکارڈ کے مطابق ملزم نے 4جون 2016کو سڑک

پر لڑائی کے دوران تلوار سے 2پاکستانیوں پر حملہ کردیا تھا۔حملے میں دونوں افراد کے ہاتھ زخمی ہوگئے تھے جبکہ ایک کی خود کو بچانے کی کوشش کے دوران انگلی کٹ گئی تھی ۔پولیس نے بعد ازاں ملزم کو گرفتارکرلیا۔عدالت 13مارچ کو کیس کا فیصلہ جاری کرے گی ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…