بھارت میں دو افغان مہاجرین کا لرزہ خیز اورگھناؤنااقدام،گرفتارکرلیاگیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2افغانیوں نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طالبہ کو زیادتی کانشانہ بناڈالا ،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی میں 2افغان باشندوں نے یونیورسٹی کی طالبہ کو زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کی شناخت 27سالہ تواب احمد اور… Continue 23reading بھارت میں دو افغان مہاجرین کا لرزہ خیز اورگھناؤنااقدام،گرفتارکرلیاگیا