شمالی کوریا شام کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،امریکہ کو چیلنج
پیانگ یانگ(آئی این پی)شمالی کوریا نے امریکا کے شام پر میزائل حملوں کو ناقابل برداشت جارحیت قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے لاکھوں مرتبہ یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ اس کا جوہری پروگرام کو مضبوط بنانا ہی ایک درست راستہ تھا۔شمالی کوریا کا امریکی صدر… Continue 23reading شمالی کوریا شام کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،امریکہ کو چیلنج











































