سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی غیر قانونی طریقے سے رہائش پذیر افراد کو تین ماہ کے اندر اپنے ملک جانے کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دئیے گئے ہیں۔ سعودی عرب حکومت کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد کو سعودی عرب چھوڑنے کے لیے تین ماہ کی رعایت دی گئی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کے بارے میں اہم اعلان کردیاگیا











































