بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی نے پاکستان کو دہشتگردی کا سرپرست ملک قرار دینے والے بل کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پارلےمنٹ راجیو چندرا شیکھر کی جانب سے راجیہ سبھا میں پیش کئے گئے بل پر بھارتی حکومت نے مخالفت کا عندیہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو دہشتگردی کا

سرپرست ملک قرار دلوائے جانے والے بل پر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نےراجیہ سبھا سیکرٹریٹ کو حکومتی موقف سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت اس بل کی مخالف ہے کیونکہ اس بل کی حمایت کرنے سے بین الاقوامی تعلقات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…