منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاک ، افغان بارڈر کی بندش، افغان حکومت شدید پریشان پاکستان سے کیا درخواست کر دی؟ جواب میں کیا ملا؟

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

پشاور (آن لائن) افغانستان کی حکومت پاک افغان بارڈر پر باب دوستی کی بندش پر شدید پریشان سرحد کھولنے سے متعلق پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کیا ہے پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل ہے جس کے باعث سینکڑوں ٹرکوں کی لائن سرحد پر لگی ہوئی ہے جواب میں پاکستانی

علیٰ حکام نے کہا ہے کہ بارڈر کھولنے سے متعلق فیصلہ اب وفاقی حکومت نے کرنا ہے اب یہ ہماری حدود سے معاملہ تجاوز کرگیا ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان میں افغانستان کی سرزمین سے دہشتگردوں کی پے در پے دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنے بارڈر کو مکمل طور پر بند کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…