سعودی عرب پر حملہ، کتنا نقصان ہوا ؟
صنعاء(این این آئی)یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ظہران میں قائم اقوام متحدہ کے مقامی دفتر پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دفتر کی عمارت کو غیر معمولی نقصان پہنچا ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ظہران میں اقوام متحدہ… Continue 23reading سعودی عرب پر حملہ، کتنا نقصان ہوا ؟