’’بھارت میں خون کی ہولی ‘‘ درجنوں افراد ہلاک ۔۔ 100سے زائد زخمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ٹرین کا انجن اور آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت… Continue 23reading ’’بھارت میں خون کی ہولی ‘‘ درجنوں افراد ہلاک ۔۔ 100سے زائد زخمی