زمین کے ویران ہونے کا خدشہ،چین نے بڑا قدم اُٹھالیا
بیجنگ(آئی این پی)چین ستمبر میں زمین کے ویران ہونے کے عمل (ڈیزرٹیفکیشن)کا مقابلہ کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا،یہ بات ایک اہلکار نے اتوار کو بتائی ہے۔سرکاری محکمہ جنگلات کے نائب سربراہ جانگ یانگ لی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر کے اوائل کے… Continue 23reading زمین کے ویران ہونے کا خدشہ،چین نے بڑا قدم اُٹھالیا