بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارت پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے کس کوشش میں مصروف ہے؟ سابق بھارتی آرمی چیف نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے کس کوشش میں مصروف ہے؟ سابق بھارتی آرمی چیف نے بھانڈہ پھوڑ دیا , بھارت کا پاکستان کے خلاف مکروہ منصوبہ سامنے آگیا،مودی سرکار پاکستان میں دہشت گردی کیلئے ایک بار پھر سازشیں کررہی ہے۔بھارتی سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے اعتراف کیاہے کہ بھارت پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بکرم

 

سنگھ نے کہا کہ پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے پاکستانی عناصر کو استعمال کرنا چاہئے.پاکستان میں امن دشمن تنظیموں کی معاونت کیلئے تربیت اور سرمایہ فراہم کیاجانا چاہئے۔بھارتی سابق آرمی چیف کاکہنا تھا کہ پاکستانیوں کوان کے اپنے اداروں کیخلاف اکسانا ہوگا۔ بکرم سنگھ نے کہا کہ مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں مسائل پیدا کرنا ہونگیاور پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو اندرونی مسائل میں الجھانا ہوگا۔جنرل بکرم سنگھ نے کہا کہ پاکستان کو الجھانے کیلئے حکومت اور سیکورٹی اداروں پر ذہنی، سیاسی اور سماجی دبا بڑھانا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…