منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لندن (آن لائن) برطانیہ میں جرائم پر قابو پانے کے لئے میٹرو پولیٹن پولیس کی سربراہ کے عہدے پر خاتون کو تعینات کردیا گیا ہے جو برطانیہ میں ایک سو اٹھاسی سال بعد بطور خاتون چیف پولیس کمشنر تعینات ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک سو اتحاسی سال کے بعد کسی خاتون کو پولیس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے اور یہ اعزاز کریسٹا ڈک نامی خاتون کے حصے میں آیا جنہیں آج کمشنر میٹرو پولیٹن

پولیس کا عہدہ سونپا گیا ہے۔نوجوان میئر لندن صادق خان جو عہدہ سنبھالنے کے بعد سے نہایت متحرک نظر آرہے ہیں اور اپنے نظریات اور انفرادی سوچ کے تحت نئے تجربات کر رہے ہیں اور میٹرو پولیٹن پولیس کے کمشنر کے لیے خاتون کا انتخاب بھی میئر صادق خان نے ہی کیا ہے۔میئر لندن کی سفارش پر ملکہ برطانیہ نے کریسٹا ڈک کیی بہ طور کمشنر میٹرو پولیٹن پولیس تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں جب کہ موجودہ کمشنر پولیس کو اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…