دبئی،پولیس آفیسر کا انوکھاکارنامہ سوشل میڈیاپر وائرل، نئی تاریخ رقم کردی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی ملک میں اگرپولیس کانظام درست ہوتووہاں پرقانون کی حکمرانی ہوتی ہے ۔اسی طرح کاایک واقعہ دبئی میں پیش آیاجب دبئی پولیس کے ایک افسرنے ڈرائیونگ کے دوران ایک گاڑی کوٹکرماردی اوربعد میں اس حادثے کامقدمہ بھی اپنے خلاف ہی درج کراکے خود پرجرمانہ بھی کرایااورپھرادابھی کردیا۔اس واقعے کی رپورٹ دبئی پولیس کے سربراہ کوہوئی توانہوں نے اس اقدام کو… Continue 23reading دبئی،پولیس آفیسر کا انوکھاکارنامہ سوشل میڈیاپر وائرل، نئی تاریخ رقم کردی











































