حافظ سعید کو کس کے کہنے پر نظربند کیاگیا؟ترجمان چینی وزارت خارجہ کی وضاحت ،پاکستان کے باہمی احترام سے بڑے اقدام کا اعلان
بیجنگ(آئی این پی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے انسداد دہشت گردی پر مذاکرات کیلئے چینی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،پاکستان نے حافظ سعید کو نظربند کرنے کا فیصلہ خود کیا ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ نے جمعہ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ نائب چینی وزیر خارجہ چھینگ… Continue 23reading حافظ سعید کو کس کے کہنے پر نظربند کیاگیا؟ترجمان چینی وزارت خارجہ کی وضاحت ،پاکستان کے باہمی احترام سے بڑے اقدام کا اعلان