بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

بیجنگ(آئی این پی)وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بھرپورحمایت کرتے ہیں ،پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں اور وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا۔ ہفتہ کو میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا

کہ ہم پاکستان میں حالیہ دہشت گردحملوں سے باخبر ہیں اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کااظہار کرتے ہیں۔چینی محکمہ قومی توانائی (این ای اے ) کے ایک سینئراہلکارکے مطابق چین جوہری بجلی کی ترقی میں پاکستان کیساتھ تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…