جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

صدارتی عشائیہ میں ٹرمپ کی50سالہ خاتون مشیرکی باکسنگ،کس کو مارا اور کیوں مارا؟دنیا کا امن داؤ پر لگ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

صدارتی عشائیہ میں ٹرمپ کی50سالہ خاتون مشیرکی باکسنگ،کس کو مارا اور کیوں مارا؟دنیا کا امن داؤ پر لگ گیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کیلی این کانوے نے صدارتی عشائیے میں ایک شخص کے منہ پر مکا دے مارا ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے صدارتی عشائیے میں شریک دو مہمان آپس میں جھگڑ پڑے، ڈونلڈ ٹرمپ کی پچاس سالہ مشیر کیلی این کانوے… Continue 23reading صدارتی عشائیہ میں ٹرمپ کی50سالہ خاتون مشیرکی باکسنگ،کس کو مارا اور کیوں مارا؟دنیا کا امن داؤ پر لگ گیا

امریکی کانگریس میں بھی کارروائی،ٹرمپ کے ’’ہاتھ باندھنے‘‘ کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

امریکی کانگریس میں بھی کارروائی،ٹرمپ کے ’’ہاتھ باندھنے‘‘ کا فیصلہ

واشنگٹن (آئی این پی)ایٹمی بٹن پر کہیں ٹرمپ کی انگلی نہ آ جائے، ڈیموکریٹس نے ایٹمی حملے میں پہل کا اختیار واپس لینے کابل کانگریس میں جمع کرا دیا جس کے مطابق ایٹمی حملے میں پہل کا اختیار کانگریس کی منظوری سے مشروط کیا جائے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بل 2ڈیموکریٹ سینیٹرز کی جانب سے… Continue 23reading امریکی کانگریس میں بھی کارروائی،ٹرمپ کے ’’ہاتھ باندھنے‘‘ کا فیصلہ

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی،پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی،پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش نے پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مزید سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر رفیع الزمان صدیقی کو وزارت خارجہ امور میں طلب کرکے پاکستان میں بنگلہ دیشی سفارتی عملے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی،پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں نئے تعلقات کاآغازہوتے ہی دونوں ممالک نے اپنے رنگ دکھاناشروع کردیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزیواے ای کے ولی عہدبھارت کے دورے پرپہنچے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت کئی معاہدوں پردستخط ہوئے ہیں اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہ بھارتی یوم جمہوریہ پرمختلف تقریبات میں مہمان خصوصی بھی ہونگے… Continue 23reading بھارتی یوم جمہوریہ پردبئی کے برج خلیفہ پرترنگالہرادیاگیا

ترکی ،شام سے داخل ہونے والے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار،شہروں میں بڑی تباہی مچانے کا منصوبہ ناکام

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ترکی ،شام سے داخل ہونے والے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار،شہروں میں بڑی تباہی مچانے کا منصوبہ ناکام

آانقرہ (آئی این پی)ترکی میں سیکورٹی فورسز نے شام سے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 3 دہشت گرد وں کوگرفتار کرکے بڑے شہروں میں تبائی مچانے کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ترک شہر شانلی عرفا میں شام سے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے… Continue 23reading ترکی ،شام سے داخل ہونے والے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار،شہروں میں بڑی تباہی مچانے کا منصوبہ ناکام

ٹرمپ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،سات مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،سات مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ جنہوں نے اپنی انتخابی مہم میں ہی مسلمانو ں کے لئے ایک سخت رویہ اپنایاتھا ۔اب انہوں نے اس پرعمل کرنابھی شروع کردیاہے ۔ڈونلڈٹرمپ نے امریکی امیگریشن قوانین مسلمانوں کےلئے سخت کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اوراس سلسلے میں مختلف مسلمان ممالک کے باشندوں کے لئے امریکی امیگریشن قوانین مزیدسخت کردیئے جائینگے۔ امریکی انتظامیہ کی… Continue 23reading ٹرمپ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،سات مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

ہم ہم شام کیلئے یہ چیز تیار کررہے ہیں،روس کے اعتراف نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ہم ہم شام کیلئے یہ چیز تیار کررہے ہیں،روس کے اعتراف نے دنیا کو حیران کردیا

ماسکو(آئی این پی)روس نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ شام کے لیے ایک نیا آئین تیار کررہا ہے۔ روس کے اس اعلان نے صدر بشار الاسد کے اس بیان کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے جس میں انہوں نے متعدد مرتبہ کہا تھا کہ شام کے لیے کوئی نیا آئین تیار نہیں کیا… Continue 23reading ہم ہم شام کیلئے یہ چیز تیار کررہے ہیں،روس کے اعتراف نے دنیا کو حیران کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،میجر سمیت 6افراد ہلاک ،متعددفوجی لاپتہ 

datetime 25  جنوری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،میجر سمیت 6افراد ہلاک ،متعددفوجی لاپتہ 

نئی دہلی/سرینگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں ہمالیہ ریجن میں شدید برفباری اور تودے گرنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 6افراد ہلاک جبکہ 4فوجی لاپتہ ہوگئے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے جبکہ کئی پہاڑی علاقوں کا دیگر علاقوں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،میجر سمیت 6افراد ہلاک ،متعددفوجی لاپتہ 

وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا

کابل(آئی این پی) افغان طالبان نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک کھلے خط میں امریکی صدر پر زوردیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے خط میں امریکہ پر شہریوں کا سب سے زیادہ جانی نقصان کرنے… Continue 23reading وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا