ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

کارگل میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجی کی بیٹی کا پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزاعلان،انتہا پسندہندومشتعل، اجتماعی زیادتی اور قتل کی دھمکی دیدی

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے نرم رویہ اپنانے پربی جے پی طلبہ تنظیم کے غنڈوں نے نئی دہلی کے کالج کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی، قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کارگل جنگ میں پاکستانی کے ہاتھوں مارے جانے والے بھارتی فوج کے کیپٹن مندیپ سنگھ کی بیٹی گورومہر کور نئی دہلی کے رام جس کالج میں پڑھتی ہے اس نے کچھ عرصہ قبل یو ٹیوب پر ویڈیو جاری کی جس میں اس نے ہاتھ میں کارڈریورڈ پکڑا تھا جس پر لکھا تھا کہ میرے والد کو پاکستان نے نہیں جنگ نے مارا

اس لڑکی کے کالج میں گزشتہ روز جواہر لعل یونیورسٹی کے طالب علم رہنما عمر خالد شیبا اور دیگر نے بھارتی ریاستوں میں شورش کے حوالے سے سیمینار میں شرکت کیلئے آنا تھا بس پھر کیا تھا مودی سرکار کے اشارے پر درجنوں غنڈوں نےکئی اساتذہ اور طلبہ و طالبات کو بری طرح مارا  اے بی وی پی کی اس غنڈہ گردی کے خلاف گورو مہر کور نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر کے ساتھ مذمتی مہم چلائی جس پر ہندو غنڈوں کو مرچیں لگ گئیں اور وہ اپنےفوجی افسر کی بیٹی کو قتل اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…