اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم ۔۔۔! ٹرمپ پریس کانفرنس میں ہی اشتعال میں آگئے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 12  جنوری‬‮  2017

مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم ۔۔۔! ٹرمپ پریس کانفرنس میں ہی اشتعال میں آگئے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

نیویارک (آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران بزفیڈ اور سی این این کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم لوگ جھوٹی خبریں دیتے ہو ،جھوٹی رپورٹ کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے… Continue 23reading مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم ۔۔۔! ٹرمپ پریس کانفرنس میں ہی اشتعال میں آگئے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

شمالی کوریا کتنے جوہری بم بناسکتاہے؟امریکہ بھی خطرے میں پڑ گیا،تشویشناک انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2017

شمالی کوریا کتنے جوہری بم بناسکتاہے؟امریکہ بھی خطرے میں پڑ گیا،تشویشناک انکشافات

سیول(آئی این پی)جنوبی کوریا نے دعویٰ کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس اتنا زیادہ پلوٹونیم موجود ہے کہ اس سے 10 جوہری بم تیار کیے جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی جانب سے یہ بیان شمالی کوریا کے حکمران کِم جونگ ان کے اس بیان کے ایک ہفتے بعد… Continue 23reading شمالی کوریا کتنے جوہری بم بناسکتاہے؟امریکہ بھی خطرے میں پڑ گیا،تشویشناک انکشافات

متحدہ عرب امارات کے 5سفارتکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ،امیر دبئی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات کے 5سفارتکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ،امیر دبئی نے بڑا اعلان کردیا

کابل/دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے قندھار کے گیسٹ ہاوس میں گزشتہ روز ہونیوالے خودکش حملے میں اپنے 5سفارتکار وں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جبکہ دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 56ہوگئی یو اے ای نے دھماکوں کی شدید مذمت اور ملک میں تین روزہ سوگ کا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے 5سفارتکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ،امیر دبئی نے بڑا اعلان کردیا

یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

datetime 11  جنوری‬‮  2017

یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

ایتھنز (آئی این پی)یورپ کے متعدد ممالک شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا،یونان میں پناہ گزین سرد موسم کی وجہ سے پھنس گئے ، درجہ حرارت منفی20 سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یورپی ممالک ان دنوں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں… Continue 23reading یورپ کے متعدد ممالک پر نئی آفت ٹوٹ پڑی،تشویشناک صورتحال

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی/لندن (آئی ا ین پی)پاکستان کے بابر 3میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں، آبدوز سے چھوڑے جانےوالےجوہری کروز میزائل بابر کے کامیاب تجربے پر بھارتی میڈیا اور عسکری ماہرین نے بے بنیاد پروپگینڈا شروع کرتے ہوئے اس پر شکوک وشہبات کاا ظہار کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

جکارتہ (آئی ا ین پی)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے حکومت نے بڑی دیوار کی تعمیرکامنصوبہ بنالیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا کا شہرجکارتہ جو ملک کا صدر مقام بھی ہے، 40 فی صد حصہ سطح سمندر سے نیچے ہے اور حکومت نے شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنی توقعات اس بڑی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے دارالحکومت کے سمندرمیں ڈوبنے کاخدشہ،40فیصد حصہ سطح سمندر سے نیچے،ہنگامی اقدامات

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں جنھیں ختم کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان افغانستان پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں نہ دے ،دہشتگردی کے خلاف مل کر کا م کرنے کی ضرورت ہے جو… Continue 23reading امریکہ افغانستان کی حمایت میں کھڑاہوگیا، پاکستان پر سنگین الزام عائد ،انتباہ کردیا

امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروباری معاملات سے الگ ہونے کا اعلان او ر اوباما انتظامیہ پر داعش کی تخلیق کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں 2016کے امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق ہیکنگ میں روس ملوث تھا،روسی صدر پیوٹن مجھے پسند کرتے ہیں تو یہ اعزاز کی… Continue 23reading امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس ،داعش بنانے والوں کا نام سامنے لے آئے،بڑا اعلان

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیاہے ۔سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں ساڑھے 34ہزارحاجیوں کااضافہ کیاہے جس کے بعد رواں سال پونے دولاکھ بھارتی مسلمان فریضہ حج اداکرینگے ۔سعودی حکومت نے بھارت کے کوٹے میں 29سال بعد یہ اضافہ کیاہے ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق عازمین حج کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے حج کوٹہ میں غیرمعمولی اضافہ کردیا