’’یہ تم آگ سے کھیل رہے ہو‘‘،بازنہ آئے تو۔۔چین نے بھارت کواب تک کا سخت انتباہ جاری کردیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے پارلیمانی وفد کے دورہ نئی دہلی پر سفارتی سطح پر چین نے بھارت سے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے کہا حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے قانون ساز کو آن بی لنگ کی قیادت میں تین رکنی وفد کی آمد ہمیں قبول نہیں۔ تائیوان… Continue 23reading ’’یہ تم آگ سے کھیل رہے ہو‘‘،بازنہ آئے تو۔۔چین نے بھارت کواب تک کا سخت انتباہ جاری کردیا







































