بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مدھیاپردیش ،پاکستانی نوجوان کی بھارتی لڑکی سے پسند کی شادی کا بھیانک انجام

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی حکومت نے پسند کی شادی کرنے والے پاکستانی لڑکے کو ویزے میں توسیع دینے کی بجائے واپس بھیجنے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہونے پر طویل المدت ویزے کے لیے درخواست دینے والے اکبر درانی کو قید کی سزا بھی کاٹنا پڑی

جسکے بعد اب 31سالہ پاکستانی اکبر درانی اور مدھیاپردیش کی صوفیہ کی دوستی 2011 میں انٹرنیٹ پر ہوئی جو محبت میں بدلی اور پھر 2013 میں اکبر درانی نے بھارت جا کر صوفیہ سے شادی کر لی۔سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہونے پر جب اکبر درانی نے طویل المدت ویزے کے حصول کے لئے درخواست دی تو اسے جیل میں ڈال دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…