پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

datetime 8  فروری‬‮  2017

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک پرواز کو لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں اس کی اصل منزل کی بجائے لندن کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار کرلیاگیا۔پی کے 757 کی پرواز لاہور سے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئی تھی… Continue 23reading پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ میں سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان پاکستانیوں کو رہائش اور کام کے قوانین کی خلاف ورزی پر بے دخل کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading ’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

datetime 8  فروری‬‮  2017

بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے معروف تھنگ ٹینک سینٹرفار ایشیا پیسفک سٹڈیز کے ڈائریکٹر چاؤ کان چھنگ نے کہا ہے کہ بھارتی کولڈ سٹارٹ کے باوجود پاکستان اپنی خودمختاری کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور بھارت کسی بھی قسم کے جنگی جنون میں کوئی بھی اشتعال انگیزی سے گریز کرے ورنہ خطے کے… Continue 23reading بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا

نئی دہلی(این این آئی) چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے خلاف پابندی کے ایک اور اقدام کی مخالفت کردی ہے۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مسعود اظہر پر ہندوستان میں متعدد دہشت گردی کے حملوں کا الزام لگایا جاتا ہے جس میں گذشتہ سال ہونے والا پٹھان… Continue 23reading ’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا

خانہ کعبہ کے قریب خود کو آگ لگانے والا شخص کون نکلا ؟ سعودی حکام نے واضح کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

خانہ کعبہ کے قریب خود کو آگ لگانے والا شخص کون نکلا ؟ سعودی حکام نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاذ اللہ ، مسلمانوں کےقبلہ خانہ کعبہ کے غلاف کے قریب آگ لگانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہری غازی درویش نے طواف کے دوران یمنی کائونٹر کے قریب ایک شخص کو اپنے اور غلاف کعبہ پر پٹرول چھڑکتے دیکھا جس پر اس… Continue 23reading خانہ کعبہ کے قریب خود کو آگ لگانے والا شخص کون نکلا ؟ سعودی حکام نے واضح کر دیا

چین بازی لے گیا ، کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟

datetime 8  فروری‬‮  2017

چین بازی لے گیا ، کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟

بیجنگ(آئی این پی )چین اپنے سب سے بڑے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون کی کارکردگی اس سال ٹیسٹ کرے گا۔چین کی اکیڈمی برائے ائیروسپیس ائیرڈائنامکس(سی اے اے اے )کے چیف انجینئر شی وین کے مطابق بوئنگ737مسافر طیارے کے پروں سے بھی چوڑے 40میٹر پر رکھنے والے رینبو سیریز کے اس ڈرون نے ابھی صرف… Continue 23reading چین بازی لے گیا ، کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟

اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

datetime 8  فروری‬‮  2017

اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

ریاض(آئی این پی)سعودی شوری کونسل کی سکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین عبداللہ السعدون نے حکم دیا ہے کہ پاکستانی حکام سے کوارڈی نیشن بہتر بنائی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں نوکری کے حصول کیلئے آنے والے پاکستانیوں کے بارے میں سعودی اور پاکستانی حکام کو مکمل معلومات ہونی چاہئیں۔ سعودی عرب سے… Continue 23reading اب پہلے یہ کام ہوگا،سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں پر نئی پابندی عائد

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے افغانستان میں چینی افواج کے گشت کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی فوج کی جانب سے افغانستان میں آزادانہ طور پر گشت کی خبروں کو مستردکردیا۔ ترجمان نے اس حوالے… Continue 23reading چین کی افواج افغانستان میں کیا کررہی ہیں؟میڈیارپورٹس پرترجمان چینی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

ریاض(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سعودی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے تعلققات کو مزید مستحکم بنانے، دفاعی شعبے میں تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف جو ان دنوں سعودی عرب کے دورے… Continue 23reading دفاعی شعبے میں تعاون،سعودی عرب اورپاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا