دِل جلے شوہر کابیوی سے انتقام لینے کیلئے حیرت انگیزاقدام،سعودی شہری کو80 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیاگیا
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرشہری پر80 ہزار ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شہری نے ضرورت سے زیادہ چالاک بننے کی کوشش کی ہے۔وہ اپنی سابقہ بیوی کی ملکیتی گاڑی کو بے ہودہ اور بے ہنگم طریقے سے چلاتا… Continue 23reading دِل جلے شوہر کابیوی سے انتقام لینے کیلئے حیرت انگیزاقدام،سعودی شہری کو80 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیاگیا







































