پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

datetime 17  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اندرون ملک افراتفری اور بیرونی کشیدگی ان کی پیدا کردہ نہیں بلکہ انہیں ورثے میں ملی ہے۔  امریکی انتظامیہ تمام مسائل کو باریکی کے ساتھ اور متوازن شکل میں حل کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں… Continue 23reading ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے لیے چنے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل رابرٹ ہارورڈ نے یہ عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 60 سالہ ایڈمرل ہارورڈ اورٹرمپ انتظامیہ کے درمیان وجہ تنازع یہ بات بنی کہ وہ اس عہدے کے ماتحت کام کرنے کے… Continue 23reading امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

datetime 17  فروری‬‮  2017

نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

نیویارک(این این آئی)نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک کی ۔حلیمہ عدن اس سے قبل مس منی سوٹا کے مقابلے میں بھی حجاب پہن کر شرکت کر چکی ہیں۔19 سالہ حلیمہ عدن نے نیو یارک فیشن ویک کے ساتویں روز ریمپ پر انٹری دی ۔صومالیہ کے… Continue 23reading نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

سعودی حکومت نے عورتوں کیلئے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

سعودی حکومت نے عورتوں کیلئے ناقابل یقین اعلان کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے عورتوں کیلئے ناقابل یقین اعلان کر دیا ، خواتین کو سعودی عرب میں ورزش کرنے کے لیے جم جانے کی اجازت دے دی گئی اب خواتین اپنا وزن کم کرنے کے لیےجم جا سکیں گی ۔ اب سعودی خواتین بھی صحت مند زند گی گز ر نے کے لیے اپنے… Continue 23reading سعودی حکومت نے عورتوں کیلئے ناقابل یقین اعلان کر دیا

دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیاواحد بینک جس کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیاواحد بینک جس کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سراء جنہیں معاشرے میں وہ حق نہیں دیا جاتا جو ایک انسان ہونے کے ناطے دیا جانا چاہئے ۔معاشرے کی بدسلوکی کے باعث خواجہ سراء دکھوں کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں۔دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیا واحد بینک جو بھارتی حیدرآباد میں موجود ہے گزشتہ روزبینک کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔… Continue 23reading دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیاواحد بینک جس کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سعودی نوجوان نے چائے کی پیالیوں پر گاڑی پارک کرکے ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

سعودی نوجوان نے چائے کی پیالیوں پر گاڑی پارک کرکے ریکارڈ قائم کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نوجوانوں کو گاڑیوں سے کرتب دکھانے میں جو مہارت حاصل ہے وہ دنیا میں کسی کو نہیں۔ان کے آئے دن سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے سٹنٹس کی وڈیو اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے جو بہت مشہوربھی ہوتی ہیں۔ایسا ہی ایک کارنامہ سعودی نوجوان نے دکھا کر ریکارڈ قائم کر… Continue 23reading سعودی نوجوان نے چائے کی پیالیوں پر گاڑی پارک کرکے ریکارڈ قائم کرلیا

امریکہ نے اہم اسلامی ملک میں فوجیں اتارنے کافیصلہ کرکے روس سے بڑی درخواست کر دی

datetime 17  فروری‬‮  2017

امریکہ نے اہم اسلامی ملک میں فوجیں اتارنے کافیصلہ کرکے روس سے بڑی درخواست کر دی

واشنگٹن (آئی این پی )سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں بری فوج اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے،امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ، صدر ٹرمپ کو تجویز پیش کر سکتا ہے کہ وہ اس کاروائی کی تجویز قبول کریں۔سی این این انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ،… Continue 23reading امریکہ نے اہم اسلامی ملک میں فوجیں اتارنے کافیصلہ کرکے روس سے بڑی درخواست کر دی

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کوجھٹکے لگنے کاسلسلہ جاری ،دنیامیں منہ دکھانے کے قابل تک نہ رہی

datetime 17  فروری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کوجھٹکے لگنے کاسلسلہ جاری ،دنیامیں منہ دکھانے کے قابل تک نہ رہی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار کرشن سنگھ نے ضلع کے علاقے مہیش ور میں اپنی سروس رائفل سے گردن میں گولی مار دی جس کے باعث وہ موقع پرہلاک ہو گیا۔ خود کشی کے اس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کوجھٹکے لگنے کاسلسلہ جاری ،دنیامیں منہ دکھانے کے قابل تک نہ رہی

ایران خلیجی عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ،صدر حسن روحانی

datetime 16  فروری‬‮  2017

ایران خلیجی عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ،صدر حسن روحانی

تہران (آئی این پی )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیجی عرب ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انھوں نے اومان اور کویت کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہونے سے قبل کہی ہے۔حسن روحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمیشہ… Continue 23reading ایران خلیجی عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ،صدر حسن روحانی