دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں خانہ جنگی نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق روسی طیاروں نے شام میں امریکہ اور اس کی اتحادی فوج پربمباری کی ہےجس کی وجہ سے بڑی تعداد
میں امریکی اوراس کی اتحادی فوج میں ہلاکتوں کاخدشہ ہے جبکہ دوسری طرف روس کی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکی اتحادی فوج پرروسی طیاروں نے غلطی سے بمباری کی ہے ۔