’’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا‘‘ٹرمپ پر اہم اتحادی ملک نے پابندی لگا دی۔۔۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرنا کوئی خودکار عمل نہیں کہ آئے اور خطاب کر لیا بلکہ یہ وہ عزت ہے جو حاصل کرنا پڑتی ہے، برطانوی پارلیمنٹ کے سپیکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے سپیکر جان برکائو اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو کے دوران امریکی… Continue 23reading ’’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا‘‘ٹرمپ پر اہم اتحادی ملک نے پابندی لگا دی۔۔۔