ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولیس ،فوج اور انٹیلی جنس پرحملوں کی ذمہ داری کس نے قبول کی؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے دارالحکومت کابل میں بدھ کے روز پولیس ،فوج اور انٹیلی جنس کے اہداف پر حملوں کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ حملہ آوروں نے کابل کے نواح میں افغان انٹیلی جنس کے ایک دفتر کو نشانہ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…