مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے بُرے دن شروع،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز،درجنوں لاپتہ
سری نگر/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے5بھارتی فوجیوں کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ برفانی تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 20سے تجاوز کرگئی ۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کپواڑہ کے مچل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ایک فوجی چوکی پر برفانی تودہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے بُرے دن شروع،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز،درجنوں لاپتہ