اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سعودی پولیس کی درندگی ۔۔دو پاکستانی خواجہ سرائوں کو کس ذرا سی بات پر قتل کر دیا؟نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا!!

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن)سعودی پولیس نے بیہمانہ تشدد کی نئی مثال قائم کر دی ، دارالحکومت ریاض میں 2پاکستانی خواجہ سرائوں کو بوریوں میں بند کرنے کے بعد ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2خواجہ سرائوں کو خواتین کے کپڑے پہننے کے جرم پر شہر ریاض میں گرفتار کیا گیا اورپولیس اہلکاروں نے بوریو ں میں بند کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا

جس کے باعث انکی موت واقع ہو گئی۔مرنے والے خواجہ سرائوں کی شناخت 35سالہ آمنہ اور 26سالہ مینو کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں جیل میں قید کے دوران بیہمانہ تشدد کا نشانہ بناکر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔سعودی عرب میں مردوں کیلئے خواتین کی تقلید کرنے کا یہ عمل قابل سزا جرم ہے جس کی پاداش میں پولیس اہلکاروں نے ایک گیسٹ ہاس پر چھاپا مار کر 35افراد کو کیا ۔پولیس اہلکاروں نے چھاپے کے دوران خواتین کے کپڑے اور زیورات بھی قبضے میں لے لیے ۔ریاض میں پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گرفتار ہونے والے خواجہ سراں میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور دیگر شہروں سے ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…