ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاک ، افغان سرحد پر بڑے ملک نے حملہ کر دیا کتنے دہشتگرد ہلاک ہو گئے ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

لال پورہ(آن لائن)پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پرامریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پاک افغان سرحد پر لال پورہ کے مقام پر امریکی ڈرون طیارے نے کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں چار طالبان موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔اس حملے

میں کالعدم تحریک طالبان کا کمپائونڈ بھی تباہ ہو گیا ۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیارے کی پروازیں مختلف علاقوں پر جاری رہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…