جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

چھوڑیں امریکہ کو ۔۔ آپ ہمارے صدر بنیں ‘‘ مدت صدارت ختم ہوتے ہی باراک اوباما کیلئے زبردست خوشخبری۔۔ کس ملک سے بڑی آفر آگئی ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹ بال کے دیوانےسابق امریکی صدر کے بھی دیوانے نکلے، فرانسیسیوں نے باراک اوبامہ کو فرانس کا صدر بنانے کیلئے مہم شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنی صدارتی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈلائف کے مزے لیتے سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کو فرانس کا صدر بنانے کیلئے فرانسیسیوں نے آن لائن مہم شروع کر دی ہے ،

مہم کے پوسٹرز پر اوباما کی 2008کی صدارتی انتخابی مہم کا معروف نعرہ’’ہم کر سکتے ہیں‘‘فرانسیسی زبان میں لکھا گیا ہے جبکہ ہزاروں فرانسیسی شہری سابق امریکی صدر باراک اوباما کو فرانس کا صدر بنانے کی اس مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ فرانس کے آئین کے مطابق فرانس کی شہریت کے حامل افراد ہی فرانسیسی سیاست میں حصہ لے سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…