پاکستان کے افغانستان میں گھس کر حملے کے بعد امریکہ بھی میدان میں کود پڑا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے افغانستان میں گھس دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مبینہ حملوں سے پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک، افغان کشیدگی میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھ کر امریکہ بھی میدان میں کود پڑا ہے۔ نیٹو مشن کے ترجمان کا اس ضمن میں کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان کے افغانستان میں گھس کر حملے کے بعد امریکہ بھی میدان میں کود پڑا







































