پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ کی مسلمان دشمنی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مسجد پر حملہ کرکے کتنے نمازیوں کو نشانہ بناڈالا؟ جان کر خون کھول اٹھے گا

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن/ دمشق (آئی این پی ) امریکہ نے مسلمان دشمنی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور شام میں مسجد پر حملہ کرکے سینکڑوں نمازیوں کو نشانہ بناڈالا جس کا انکشاف ہومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں ہوا۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اس وقت مسجد کو نشانہ بنایاگیا جب وہ سینکڑوں نمازیوں سے بھری تھی ، امریکہ نے اس رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے القاعدہ کے دہشتگردوں سے بھرے ایک

میٹنگ ہال کو نشانہ بنایا تاہم شام کاکہناہے کہ مغربی حلب میں 16مارچ کو ہونیوالے امریکی حملے میں کم ازکم 40نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے ۔امریکی سنٹرل کمانڈکے ترجمان کرنسل جوہن جے تھامس کاکہناتھاکہ ہم نے کسی مسجد کو نشانہ نہیں بنایا، ہم نے جس ہدف کو نشانہ بنایا وہ تباہ ہوگیا، اسی مقام سے 50فٹ کے فاصلے پر مسجد موجود ہے جو اب بھی موجود ہے ۔لیکن ہومن رائٹس واچ نے کہاکہ تحقیقات کے دوران مسجد میں القاعدہ یا کسی اور جنگجو گروپ کی میٹنگ کے حوالے سے امریکی دعوے کی حمایت میں کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ہومن رائٹس واچ کے ڈپٹی ایمرجنسی ڈائریکٹر کے مطابق بظاہر محسوس ہوتاہے کہ امریکہ کو اس حملے میں کچھ بنیادی غلط فہمی ہوئی ہے جس کی قیمت درجنوں شہریوں کو چکانا پڑی۔‎

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…