منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آبادنیوز (ڈیسک)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،

جس کے بعد پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایک ملزم نے سوشل میڈیا کے ذریعے متاثرہ خواتین سے رابطہ قائم کیا اور انہیں برانڈ ویڈیو بنانے کے بہانے ایک فلیٹ میں مدعو کیا۔ الزام ہے کہ وہاں پہنچنے پر اسلحہ دکھا کر ان کے ساتھ زیادتی کی گئی۔متاثرہ خواتین کی درخواست پر تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…