بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد

datetime 7  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)وفاقی حکومت نے 5مرلہ سے بڑے گھروں پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد کر دی اور اس حوالے سے نیپرا نے نیو کنکشن کے قوانین میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ترمیم کے مطابق دو مرلہ کے ڈبل اسٹوری گھر پر کم از کم 3کلوواٹ لوڈ کے لیے سنگل فیز میٹر لگایا جائے گا۔دو مرلہ تک سنگل اسٹوری گھروں کے لیے ایک اعشاریہ پانچ کلوواٹ لوڈ پر کنکشن دیا جائے گا۔دو مرلہ سے زائد اراضی کی صورت میں صارفین کو تھری فیز میٹر لگانے کے لیے ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا جائے گا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)سمیت تمام کمپنیوں میں نئے قوانین پر فوری عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ قبل ازیں گھریلو صارفین کو ایک یا دو کلوواٹ لوڈ پر سنگل فیز میٹر لگانے کی اجازت تھی تاہم ترامیم کے بعد صارفین کو بڑے گھروں میں اب سنگل کی بجائے تھری فیز میٹر لگوانا ہوگا۔تھری فیز میٹر لگوانے والے صارفین پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے اہل نہیں رہیں گے، اور اس کی وجہ سے انہیں ٹیرف کے مطابق بجلی کے بل ادا کرنا ہوں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…