منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں سے متعلق تشویشناک خبر

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 204 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ,سعودی عرب نے 204 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے مزید 204 پاکستانیوں کوملک بدر کردیا اور ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ تمامبے دخل ہونے والے پاکستانیوں میں سے 114 افراد ایمرجنسی پاسپورٹ ٗ 90 افراد پاسپورٹ ضبط ہونے کی بنا ء پر بے دخل کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب سینکڑوں پاکستانیوں کی مختلف وجوہات کی بناء پر ملک بد رکرچکا ہے۔تمام بے دخل کئے گئے پاکستانی ملتا ایئرپورٹ پہنچ چکے ہیں۔

جبکہ دوسری جنب سعودی شہر وادی الدواسر میں جھلسنے سے پاکستانی شہری زخمی ہو گیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی ورکر جھلس کر شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا حکام کے مطابق آگ الحدید روڈ ر واقع ایک ریسٹورنٹ میں لگی جس کے باعث پاکستانی شہری کے جسم کا 30فیصد حصہ جل کر متاثر ہوا ۔ ہسپتال حکام نے بتایا کہ زخمی پاکستانی شہری صحت یا ب ہو رہا ہے

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…