پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی افغانستان میں گھس کر کارروائی بھارت بھی میدان میں کود پڑا، خطرناک اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاکستان کی افغانستان میں گھس کر کارروائی بھارت بھی میدان میں کود پڑا، خطرناک اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے افغان صدر اشرف غنی کےپیغام کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان اگر اس طرح کا حملہ افغانستان پر کرتا ہے تو اسے بھارت پر حملہ تصور کیا جائے گااور… Continue 23reading پاکستان کی افغانستان میں گھس کر کارروائی بھارت بھی میدان میں کود پڑا، خطرناک اعلان کر دیا

سعودی عرب کے اہم شہر پر حوثی باغیوں کاحملہ، پاکستانی شہری نشانہ بن گئے

datetime 22  فروری‬‮  2017

سعودی عرب کے اہم شہر پر حوثی باغیوں کاحملہ، پاکستانی شہری نشانہ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملے میں پاکستانی شہری نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے علاقے نجران میں کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں چار پاکستان شہری نشانہ بن گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کےمطابق نجران میں حوثی باغیوں نے شیلنگ کی… Continue 23reading سعودی عرب کے اہم شہر پر حوثی باغیوں کاحملہ، پاکستانی شہری نشانہ بن گئے

’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی نے پاکستان کو دہشتگردی کا سرپرست ملک قرار دینے والے بل کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پارلےمنٹ راجیو چندرا شیکھر کی جانب سے راجیہ سبھا میں پیش کئے گئے بل پر بھارتی حکومت نے مخالفت کا عندیہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ’’ہمیں پاکستان کیلئے یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ بھارت نے کس معاملے میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی؟جان کر یقین نہیں کرینگے

’’ پاکستانیوں کے بعد دنیا کی دوسری انتہائی بڑے پیمانے پر ہجرت ‘‘ امریکہ نے ایک کروڑ 10لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’ پاکستانیوں کے بعد دنیا کی دوسری انتہائی بڑے پیمانے پر ہجرت ‘‘ امریکہ نے ایک کروڑ 10لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کے لئے نئی گائیڈ لائن تیار کرتے ہوئے انہیں نکالنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ غیرقانونی طور پر… Continue 23reading ’’ پاکستانیوں کے بعد دنیا کی دوسری انتہائی بڑے پیمانے پر ہجرت ‘‘ امریکہ نے ایک کروڑ 10لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کر دیا

قطری شہزادے کو خط کے بدلے میں حکومت نے سی پیک میں کیا دیا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2017

قطری شہزادے کو خط کے بدلے میں حکومت نے سی پیک میں کیا دیا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ قطری شہزادے حمد بن جاسم التھانی کو حکومت پاکستان نے سی پیک میں بھی ٹھیکے دیئے ہوئے ہیں۔ پورٹ قاسم کا ٹھیکہ بھی جس قطری کمپنی کے پاس ہے سیف الرحمن اس کے اہم کرتا دھرتا… Continue 23reading قطری شہزادے کو خط کے بدلے میں حکومت نے سی پیک میں کیا دیا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

بڑے اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ کیا افسوسناک معاہدہ کرلیا ؟ دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2017

بڑے اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ کیا افسوسناک معاہدہ کرلیا ؟ دھماکہ خیز دعویٰ

تہرا ن ( آن لائن)ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ جواد کریمی قدوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے چھ عالمی طاقتوں سے اپنے متنازع جوہری پروگرام پر سمجھوتے سے قبل امریکا اور مغرب سے سات خفیہ معاہدے کیے تھے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک بیان میں ایرانی رکن پارلیمنٹ نے ایک بیان میں… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ کیا افسوسناک معاہدہ کرلیا ؟ دھماکہ خیز دعویٰ

امریکہ نے ایک اوراسلامی ملک میں تباہی کیلئے اپنے کرائے کے جنگجوداخل کر دئیے؟

datetime 22  فروری‬‮  2017

امریکہ نے ایک اوراسلامی ملک میں تباہی کیلئے اپنے کرائے کے جنگجوداخل کر دئیے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں دہشتگردی اور اسلامی ممالک کی تباہیوں کے پیچھے امریکہ کاہاتھ رہا ہے اور اپنے مفادات اور بادشاہت قائم رکھنے کیلئے امریکہ نے اسلامی ممالک کو کبھی دوستی کا ہاتھ بڑھاتو کبھی انکی پیٹھ میں چھرا کھونپا۔عراق ،افغانستان ودیگر ممالک کے بعد امریکہ یمن میں سعودی اتحادکیساتھ مل کے لڑنے کیلئے کرائے… Continue 23reading امریکہ نے ایک اوراسلامی ملک میں تباہی کیلئے اپنے کرائے کے جنگجوداخل کر دئیے؟

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا پڑوسی ملک ہے جلد ہی دونوں ملکوں کے مابین تعلقات بہتر ہوں گے اور رشتے بھی مضبوط اور مستحکم ہو سکتے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نیکہا کہ پاکستان… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں

اسٹاک ہوم(آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے سوئیڈن میں غیرقانونی امیگریشن سے متعلق دیئے گئے بیان کے بعد اسٹاک ہوم میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، مشتعل افراد نے درجنوں گاڑیاں نذرآتش کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم کو امیگریشن کے لئے سب سے… Continue 23reading ٹرمپ کے متنازعہ بیان کے بعد یورپی ملک میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،گاڑیاں نذرآتش،دکانیں لوٹ لی گئیں