بڑےاسلامی ملک میں تبائی مچ گئی ، درجن سے زائد ہلاکتیں
جکارتہ(آئی این پی) وسطی انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی انڈونیشیا میںحالیہ چند روز میں آنے والی طوفانی بارشوں کے باعث 40 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر تخفیف ایجنسی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 روز کے… Continue 23reading بڑےاسلامی ملک میں تبائی مچ گئی ، درجن سے زائد ہلاکتیں