آسٹن میں ہزاروں مسلمانوں کا مارچ،ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت
ٹیکساس(این این آئی)ریاست ٹیکساس کے دارحکومت آسٹن میں سالانہ ٹیکساس مسلم کیپٹل ڈے کے موقع پر ہزاروں مسلمان مرد و خواتین نے ریاست ٹیکساس کی قانون ساز اسمبلی بلڈنگ کے سامنے زبردست مارچ کیا اور ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 2015ء سے ریاست کے دارحکومت آسٹن میں… Continue 23reading آسٹن میں ہزاروں مسلمانوں کا مارچ،ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت